ابنا: ترکی میں علیحدگی پسند کرد باغیوں (پ ک ک) نے اعلان کیا ہے کہ انھوں نے ایک کارروائی میں ترکی کے 30 فوجیوں کو ہلاک اور اس کے ایک ہیلی کاپٹر کو مار گرایا ہے۔ کرد باغیوں کے مطابق یہ کارروائی شمزینان علاقہ میں کی گئی ہےجو عارق کے شمال میں ترکی کی سرحد پر واقع ہے۔ باغیوں کے مطابق ترکی کے ایک ہیلکاپٹر کو بھی انھوں نے مار گرایا ہے، ذرائع کے مطابق ترکی کی فضائیہ نے اس علاقہ میں آج بمباری کی تھی۔
.......
/169